محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 9 جنوری 2024ء تک ہونگی، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 10 جنوری بروز بدھ کو کھلیں گے، نوٹیفیکیشن


ایک تبصرہ شائع کریں