Drama writer Khalil ur Rehman Qamar kidnapped, beaten
لاہور میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی کی بڑی واردات۔۔۔رات گئے نامعلوم افراد نے خلیل الرحمن قمر سے اسلحہ کے زور پر ناصرف ڈکیتی کی بلکے ان کے اکاونٹ سے رقم بھی ٹرانسفر کروائی، نقدی، موبائل فون اور گھڑی سمیت دیگر سامان بھی لوٹ لیا گیا

ایک تبصرہ شائع کریں