پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن   ۔

 



پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ۔

پاکستان میں اتوار 17 دسمبر کی رات انٹر نیٹ سروس ڈاؤن ہونے کی وجہ سے صارفین سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک، ایکس، انسٹاگرام اور ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے ۔

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 17 دسمبر2023ء) پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک، ایکس، انسٹاگرام اور ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب کے ڈاؤن ہونے سے صارفین ان تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔ 

 علاوہ ازیں، انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے سے صارفین کو دیگر ویب سائٹ پر بھی رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

0/Post a Comment/Comments