COAS GENERAL SYED ASIM MUNEER SB | تقریب میں شرکت



چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی کرائسٹ چرچ میں کرسمس کی تقریبات میں شرکت


کرسچن کمیونٹی نے آرمی چیف کا خیرمقدم کیا اور تہوار بانٹنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ آئی ایس پی آر
آرمی چیف نے پاکستان میں تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آر


‎ ‎#ISPR ‎#COAS 

0/Post a Comment/Comments